
میں چاہتا ہوں کہ کمال اور نیلوفر کی کہانی امر ہوجائے- جیسے لیلی مجنوں، شیریں فرہاد، سسی پنوں وغیرہ - مجھے مشورہ دیں کہ کیا نام بہتر رہے گا- نیلو، کمال یا نیلو، ننھا اور کمال- میں انعامات کا اعلان کرتا ہوں جو شاعری، فلم سازی اور میوزک کے شعبوں میں ہوں گے- مقابلہ میں شرکت کے لئے کام شروع کرنے سے پہلے رجسٹریشن کرانا ضروری ہے- برائے مہربانی رجسٹریشن نمبر لینے کے لئے یہ ای میل نوٹ کریں- kbjax11@hotmail.com KBJAX43@hotmail.com
مقابلے میں اول آنے والے میوزک کے گانے کی شاعری پر انعامات میں پانچ سو ڈالر دیے جائیں گے۔ گانے میں کمال، نیلو(فر) اور شوہر ننھے کے الفاظ ضرور شامل ہونے چاہییں، اور شاعری کو فلم سازی کی داستان سے مطابقت رکھنی ہوگی۔
قافیہ کے لئے یہ الفاظ بھی استعمال کر سکٹے ہیں-
کمال- جال- چال- رال- مال- پال- اعمال- جمال- جلال- تال- دھمال- ملال- پامال- خیال- دلال- ہلال- نہال- بحال- بھوپال- بال بال- بے حال- بدحال- نونہال- خلال- شمال- چوپال- جنجال- بھونچال- ہڑتال- بہرحال- ترپال-
مقابلے میں اول آنے والے گانے کی بہترین میوزک ترتیپ دینے پر انعامات کے طور پر پاںچ ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔ مزید برآں، مقابلے میں اول آنے والے گانے کے پلے بیک سنگر کو شاعری اور فلم سازی کے صلہ میں دس ہزار ڈالر ملیں گے۔
اس داستان پر ایک کم بجٹ کی فلم سازی کے لیے بولڈ ڈائیلاگ کے ساتھ انعامات کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ای میل پر رابطہ کریں- انڈیا کے غیر معروف لیکن اچھے اداکار اس میوزک شاعری کے ساتھ ٹھیک رہیں گے-
اس داستان پر ٹی وی ڈرامہ سیریل کے لئے بھی ای میل کریں، جہاں آپ کے انعامات، شاعری، اور میوزک کے مقابلے کی فلم سازی کا حصہ بننے کا موقع مل سکتا ہے۔
اس داستان پر انعامات اور شاعری پر مبنی فلم سازی کا اسکرپٹ لکھنے والے ای میل کریں۔ عمران سیریز کی طرز پر میوزک کے ساتھ سیریز لکھنے والے رابطہ کریں۔
یہ ویب سائیٹ بھی میں انتظام سنبھالنے کو کنٹریکٹ پر دینا چاہتا ہوں۔ اگر آپ انعامات، شاعری، فلم سازی، یا میوزک کے مقابلہ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں تو سوشل میڈیا کے ایکسپرٹ اور لکھنے لکھوانے والے ای میل پر رابطہ کریں۔
اس ویب سائیٹ پرپوسٹ کروانے کے لئے مرد حضرات بے وفائی کے لطائف یا اپنی سچی داستان ایک مقابلہ کے طور پر مندرجہ ذیل ای میل پر بھیجیں- صرف وہ واقعات جن میں کسی لڑکی یا عورت نے آپ پرالزام لگادیا ہو- اس مقابلے میں شامل ہونے والے بہترین قصے شاعری اور کہانیوں کی صورت میں پیش کیے جائیں گے اور پوسٹ ہونے والی سچی داستان پر انعامات میں 50 ڈالر ديے جائیں گے- اپنی تخلیقی میوزک یا فلم سازی کے تجربات بھی شیئر کریں-
We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.